Wednesday, 19 March 2014

Read free online Love story Prince Saif al malook and Fairy Badee ul Jamal. in Urdu Font.


!میرے پیارے قارئین
 اسلام علیکم۔
الله آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین) ۔
میں بہت عرصے سے دیکھ رہی ہوں کہ آپ میں سے بیشتر شہزادہ سیف الملوک اور پری بدیع الجمال کیداستانِ محبت کی تلاش میں میرے بلاگ کی طرف نِکل آتے ہیں۔ تو آپ سب کی یہ تلاش پوری کرنے کے لئے میں نے خود شہزادہ سیف  الملوک اور پری بدیع الجمال کی داستانِ محبت تحریر کرنےکا ارادہ کیا ہے۔ اگر آپ لوگ یہ ناول اُردو میں پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مہربانی فرما کر اپنی یہ خواہش مجھ تک پہنچاہیئے۔ اگر مجھے اپنی اِس پیشکش پہ اچھا حوصلہ افزاء ردِعمل مِلا تو میرا اگلا ناول شہزادہ سیف الملوک اور پری بدیع 
الجمال کی داستانِ محبت ہو گا۔ 
مہربانی فرما کر اِس پوسٹ کے نہچے کمنٹ کر کے اپنی رائے سے آگاہ کیجیے۔
شکریہ۔
آپکی خوشیوں کے لئے دعا گو۔
بدیع الجمال۔

No comments:

Post a Comment