مائےنی۔ ناول

Badee ul Jamal's Urdu Novel in Urdu Font. Maye Nee

Novel: Maye Nee
Written by Badee ul Jamal
Genre: Social Drama
Font: Urdu


سارہ ایک کم عمر لا اُبالی اور لاپرواہ لڑکی ہے۔ کہانیاں پڑھنا اور ڈرامے، فلمیں دیکھنا اس کا شوق ہے۔ سارہ کی امی اس کی لاپرواہیوں سے سخت تنگ ہیں۔ ایک پڑوسن ان کو مشورہ دیتی ہے کہ اگر وہ سارہ کی شادی کروا دیں تو ذمےداریاں سر پہ پڑنے کے بعد سارہ تمام لاپرواہیاں چھوڑ کر ایک مکمل ذمےدار لڑکی بن جائے گی اور اس کے لئے وہ سارہ کی امی کو ایک رشتے کے بارے میں بھی بتاتی ہیں۔ اب کیا ہوگا سارہ کی زنگی میں؟ کیا وہ خود کو ایک ذمےدار بہو ثابت کر پائے گی؟ یا یہ اقدام اس کی زندگی تباہ کر دے گا؟ سارہ کی امی کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ جاننے کے لئے پڑھئے ناول مائے نی۔





















No comments:

Post a Comment