کھوئی ہے منزل۔ مکمل ناوّل۔

Badee ul Jamal's Urdu Novel.

Kahani in Urdu Font.


Khoi Hai Manzil


(Complete.)


Novel: Khoi Hai Manzil
Written by Badee ul Jamal
Genre: Romantic comedy
Font: Urdu

اپسرا لاریب کی ماں مہرین بانو زبردستی اس کی شادی ایک ایسے انجان شخص سے کروا دیتی ہے جس کے نام تک سے اپسرا ناواقف ہے۔اپسرا زبردستی پہ بےحد رنجیدہ ہے لیکن ماں کی موت کے بعد کے حالات اسےاس شادی کو قبول کر لینے پہ مجبور کر دیتے ہیں۔ اسے اپنے شوہر کی اشد ضرورت ہے مگر وہ لاپتہ ہے اور اپسرا کے پاس کچھ بھی ایسا نہیں جس کی مدد سے وہ اس تک پہنچ سکے۔ دوسری طرف زیاد یوسف نامی لڑکا اس میں دلچسپی لیتا ہے اور اس سے شادی کےلئے منانے کی کوشش کرتا ہے۔ جبکہ اپسرا کو اپنے شوہر کی تلاش ہے۔ کیا اپسرا کبھی اپنے شوہر کو تلاش کر پائے گی؟ کیا زیاد اسے شادی کے لئے منا لے گا؟ اپسرا اور زیاد کی شادی کیسے ممکن ہوگی؟ جاننے کے لئے پڑھی یہ ہلکی پھلکی اور کھٹی میٹھی داستان کھوئی ہے منزل۔































































































































No comments:

Post a Comment