مکمل ناول۔ سارا کھیل انّا کا تھا

Badee ul Jamal's Urdu Novel in Urdu Font. Sara Khel Anna Ka Tha.

Novel: Sara Khel Anna Ka Tha
Written by Badee ul Jamal
Genre: Romance
Font: Urdu

اسامہ ایک خوشکل اور ہونہار لڑکا ہے۔ اسامہ کی کزن وحی اسے دل ہی دل میں چاہتی ہے۔ اسامہ یونیورسٹی میں ایک لڑکی ٹینزی سے پیار کرتا ہے۔ وحی ٹینزی سے حسد کرتی ہے اور اپنے ماں باپ کے ذریعے اسامہ پہ دباؤ ڈالواتی ہے کہ وہ اس سے شادی کر لے۔ اب کیا ہوگا ان کی زندگی میں؟ کیا اسامہ دباؤ میں آکر وحی سے شادی کر لے گا یا ٹینزی  سے شادی کرکے دو خاندانوں کے درمیان دشمنی کی بنیاد ڈال دے گا؟ کیا وحی کبھی اسامہ کو جیت پائے گی؟ جاننے کے لئے پڑھئے۔
سارا کھیل انا کا تھا۔
مکمل ناول

















No comments:

Post a Comment